بھارت عیسائیوں کو اپنا مذہب چھوڑ کر ہندو مذہب قبول نہ کرنے پر زمین کی ملکیت ختم کرنے کی دھمکیاں
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں مسلسل کئی حملوں کے بعد ضلع نارائن پور کے سینکڑوں مسیحی افراد نے گرجا گھروں اور اسٹیڈیمز میں پناہ لے رکھی ہے مسیحی برادری کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ گذشتہ اتوار کو کم از کم چودہ گاؤں میں قبائلی مسیحیوں پر منظم طریقے سے حملے کیے…