سری لنکا: ہزاروں مظاہرین کا صدارتی محل پر دھاوا، صدر راجا پکشے کی فوج کی پناہ لینے کی اطلاعات
معاشی بحران کے شکار ملک سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہزاروں مظاہرین نے ہفتے کو پولیس سے جھڑپوں کے بعد رکاوٹیں توڑ کر صدارتی محل پر دھاوا بول دیا خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مظاہرین سری لنکا کے پرچم تھامے ’گوٹا گھر جاؤ‘ کے نعرے لگاتے صدارتی محل…