کیا دھمکی آمیز سفارتی کیبلز کے اہم کردار اسد مجید خان اچانک امریکا سے روانہ ہوئے؟
اسلام آباد – امریکا کی جانب سے دھمکی آمیز سفارتی کیبلز معاملے کے اہم کردار امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کے بارے میں افواہیں گرم ہیں کہ اس معاملے کے بعد وہ عجلت میں امریکا چھوڑ کر پاکستان آ گئے ہیں لیکن سفارتخانے کے ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے…