آسام: اسحاق خاندان کی کہانی، جہاں تین نسلوں سے نابینا بچے پیدا ہوتے ہیں
یہ دکھ بھری کہانی ہے ایک ایسے بدقسمت خاندان کی، جس کی تین پشتوں سے نابینا بچے پیدا ہو رہے ہیں بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے پیدائشی نابینا چون سالہ محمد اسحاق علی بے بسی اور امید کے ساتھ کہتے ہیں ”ہمارے والد نابینا تھے، ہم تین بہن بھائی بھی پیدائشی…