بعض لوگوں کو بہت زیادہ گدگدی ہونے کی وجہ کیا ہے؟
ادھر چٹکی وہ دل میں لے رہے ہیں، ادھر اک گدگدی سی ہو رہی ہے۔۔ یا جسارت عکس پہ لب رکھنے کی نہیں کرتے، بہت ہُوا بھی تو پلکوں سے گدگدی کر دی۔۔۔ یہ تو شاعرانہ سی گدگدی ہے، لیکن اگر لغت سے رجوع کریں تو گدگدی وہ کیفیت ہے، جو بغل، تلوے یا پیٹ…