عالمگیر تاریخ
دنیا میں رونما ہونے والے واقعات، حادثات، تہذیبی، مذہبی اور نظریاتی تصادم حالات اور ماحول بدل دیتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں تاریخ نویسی بھی برابر تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ جب تاریخی معلومات جمع ہو گئیں، تو بڑی سلطنتوں کے مورخین نے یونیورسل تاریخ لکھ کر اپنی اپنی…
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے تاریخ کی بدترین جارحیت اور حزب اللہ کی پراسرار خاموشی۔۔۔ معاملہ کیا ہے؟
پندرہ سال سے مسلسل اسرائیل کے بدترین محاصرے کا شکار روئے زمین پر مظلوم ترین انسانی آبادی کا شہر غزہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے زیادہ عرصے سے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سہ رہا ہے۔ فلسطینیوں کی اس نسل کشی میں اسرائیل کو نہ صرف تمام مظالم اور انسانیت کے خلاف جرائم…
غزہ: ’تہذیبوں کے چوراہے‘ کی تاریخ
اپنی مثالی اسٹریٹیجک حیثیت کی وجہ سے غزہ کا علاقہ کئی بار تباہ ہوا اور کئی بار آباد ہوا۔ چار ہزار سال پر محیط اس کی معلوم تاریخ کو دیکھا جائے تو بجا طور پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ غزہ کے رہنے والوں کو موت کے منہ میں جینے کا ہنر وراثت میں…
اس قدیم دور کی کہانی، جب سردی نے انسانوں کو یورپ کے براعظم سے دو لاکھ سال کے لیے بے دخل کر دیا تھا!
ایک جدید تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ سائنس کو پہلے معلوم نہیں تھا کہ ابتدائی انسانوں کو دو لاکھ سال تک یورپ سے نکلنا پڑا تھا، لیکن انہوں نے خود کو سردی کے مطابق ڈھال لیا اور واپس آ گئے سائنس دانوں کے مطابق گہرے سمندروں کی سطح سے پتا چلتا ہے کہ گیارہ…
امریکہ کے پہلے جوہری تجربے کے متاثرین کی کہانی، جنہیں دنیا سے چھپایا گیا
یہ جولائی 1945 کی بات ہے، جب امریکہ کے خفیہ ’مین ہیٹن پراجیکٹ‘ کے تحت پہلے ایٹم بم کا تجرباتی دھماکہ کیا گیا تو اس کے کچھ دیر بعد چند شرمن ٹینکوں کو دھماکے کے مقام کی طرف روانہ کیا گیا، جن میں بیٹھے اہلکار بھاری بھرکم حفاظتی سوٹ میں ملبوس تھے، ان کا مقصد…
کیا اسٹیبلشمنٹ ایک مرتبہ پھر پرانے سیاسی فارمولے کے ذریعے نیا تجربہ کر رہی ہے؟
پاکستان میں بدلتے ہوئے حالات میں ایک مرتبہ پھر سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر بحث جاری ہے۔ تجزیہ کار اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا اسٹیبلشمنٹ اپنی مرضی کی سیاسی حکومت بنوانے میں کامیاب ہو سکے گی؟ لیکن ایک سوال یہ بھی ہے کہ اگر…