شمسی طوفان کیا ہے اور کیسے ہماری زندگی کو متاثر کرتا ہے؟
حال ہی میں ذرائع ابلاغ نے گزشتہ اکیس برسوں میں اب تک کے سب سے طاقت ور شمسی طوفان کے زمین سے ٹکرانے کو رپورٹ کیا، اس طوفان کے سبب زمین پر آنے والی مقناطیسی لہروں سے قطب شمالی کی روشنیاں جنوب تک پھیل گئیں۔ امریکا، برطانیہ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ میں روشنی کے…