نئے لڑکوں کو ہو کیا گیا ہے؟
میرے لیے سب سے حیران کن وہ بچے ہوتے تھے، جنہیں چاکلیٹ پسند نہیں تھی، جو آئس کریم میں کوئی ایک خاص فلیور کھاتے تھے یا جنہیں قلفی آفر کی جاتی تو وہ انکار کر دیتے۔ زید ہے فرض کیا، زید کو میں کہتا کہ یار پستہ آئس کریم کھا لو تو وہ انکار کر…