’اپنے جسم کے متعلق جانیے اور ڈاکٹر کو حیران کر دیجیے‘
ٹرن ٹرن ٹرن۔۔۔ رات کے دو بجے، خاموشی، نیند اور آن کال ڈیوٹی۔ فون کے دوسری طرف ہماری ٹیم کی ایک سینیئر ڈاکٹر۔۔۔ ’جی آپ کو ایک بری خبر سنانی تھی‘ اللہ خیر۔۔۔ دل بیٹھ گیا۔ ایسے بہت سے واقعات ہم لکھتے ہیں، جن میں ڈاکٹرز کی محنت، لگن اور کوشش قارئین کے سامنے…