منور سہروردی: بینظیر بھٹو کے ساتھ سائے کی طرح رہنے والے محافظ کو کس نے قتل کروایا؟
”خون بَھل بَھل بہہ رہا تھا۔۔۔ گولی سینے میں بھی لگی تھی۔۔۔ بڑی مشکل سے انہوں نے مجھ سے کہا بھائی! میرے بچّے چھوٹے ہیں۔ جلدی سے ہسپتال لے چلو۔۔۔“ حواس باختہ رکشہ ڈرائیور محمد اعظم نے لڑکھڑاتی زبان سے انتہائی گھبرائے ہوئے لہجے میں صحافیوں کو بتایا۔ یہ…
پاکستان: خواتین کی گھریلو ملازمت یا غلامی کی جدید شکل؟
پاکستان کے صوبے پنجاب کا جنوبی حصہ انتہائی پسماندگی کی تصویر بنا ہوا ہے۔ بیشتر آبادی کے زراعت پر انحصار کرنے والے اس خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گزرتے وقت کے ساتھ عام افراد کی معاشی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے، جس سے نہ صرف غربت بلکہ بیروزگاری…