توشہ خانہ ریفرنس: تحریری فیصلے کے اجرا میں تاخیر اور اسمبلی ممبر کے گلے میں لٹکی تختی موضوعِ بحث
ملک میں اس وقت توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف نااہلی کے تحریری فیصلے کے اجرا میں تاخیر پر چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں لیکن الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے تمام شکوک و شبہات کو مسترد کرتے ہوئے تمام افواہوں کو من گھڑت قرار دیا ہے واضح…