ہم کتنی زہریلی ہوا میں سانس لے رہے ہیں؟
پاکستان اس وقت شدید فضائی آلودگی کا شکار ہے۔ ہر دوسرا شخص کھانس رہا ہے۔ کوئی نظام تنفس کی بیماریوں کا شکار ہو رہا ہے تو کوئی پھیپھڑوں کے سرطان سے لڑ رہا ہے تو کوئی ٹی بی میں مبتلا ہے کچھ لوگ مستقل طور پر دل کے امراض خشک کھانسی، دمہ، الرجی اور سانس…