امن کا طالب (افسانہ)
(اونچے اونچے محلوں کی دلفریبی میں بدامنی کو مت ڈھونڈ! ان تنگ و تاریک گلیوں میں جا، جنہیں بھوک، اور مفلوک الحالی نے اپنا مسکن بنا رکھا ہے۔) سیاہ لبادے والا، بات بات کی آہٹ لیتا ہوا شہر کی گلیوں میں گھوم رہا تھا۔ اجین کے اونچے مکان آدھی رات کے سناٹے میں…
تین ہزار سال پرانا تیر، جو ’ایلین‘ لوہے سے بنا ہے!
سائنسدانوں نے ایک شہاب ثاقب دریافت کیا ہے، جو خلا سے سفر کرتے ہوئے تیر کے پھل یا نوک میں تبدیل ہو گیا تھا اور تین ہزار سال پہلے یورپ میں فروخت کیا گیا تھا یہ دریافت اس وقت کی گئی جب سائنس دانوں کی ایک ٹیم، جس کی سربراہی نیچرل ہسٹری میوزیم آف برن…
بھارت اور ملائیشیا کا تاریخی اقدام، روپے میں تجارت کا معاہدہ
بھارت بین الاقوامی تجارت کے لیے اپنی کرنسی کے استعمال کو فروغ دینے کے اقدامات کر رہا ہے تاکہ ان ممالک میں اپنی برآمدات کو بڑھا جا سکے، جنہیں ڈالر کی کمی یا مغربی پابندیوں کا سامنا ہے تجارتی ماہرین کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے نتیجے میں روس پر…
وائلڈ لائف سمٹ: شارک کو معدومیت کے خطرے سے بچانےکی جانب اہم پیش رفت
دنیا کے سب سے بڑے وائلڈ لائف سمٹ میں شامل ملکوں نے پہلی بار شارک کے پنکھ (Fin) کی اس تجارت کو ریگولیٹ کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے، جس کے نتیجے میں ہر سال لاکھوں شارک مچھلیوں کو ان کے پنکھ (Fin) سے تیار کئے گئے سوپ کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا…
چینی کرنسی میں تجارت ڈالر کی مانگ میں کمی کا سبب؟
پاکستان اور چین کے مابین براہ راست چینی کرنسی میں تجارت کے حالیہ معاہدے کے بعد معاشی ماہرین امید ظاہر کر رہے ہیں کہ یہ ڈالر کی مانگ اور قیمت دونوں میں کمی کا باعث بن سکتا ہے تاہم کچھ ماہرین نے اس معاہدے کو پاکستانی قیادت کے حالیہ چین کے دورے سے منسوب…
جب پاکستانی اور بھارتی بغیر پاسپورٹ سرحد کے آر پار آتے جاتے تھے۔۔
برطانوی دور میں جب برصغیر کی تقسیم کی بات چلی تو ابتدا میں یہ الجھن سبھی کو درپیش تھی کہ صدیوں سے ساتھ رہنے والے ایک ملک کے باشندے اسی سرزمین پر الگ الگ کیسے رہیں گے اگرچہ واضح مذہبی اختلافات آئے روز شدید ہو رہے تھے اور ان اختلافات کی بنیاد پر تصادم بھی…
ایران کے جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے امریکا سے ضمانتیں مل گئی ہیں، روس
ماسکو – روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کو ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے جاری مذاکرات کے ایک حصے کے طور پر ایران سے تجارت جاری رکھنے کے حوالے سے امریکا سے ضمانتیں مل گئی ہیں اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سرگئی لاوروف نے…
ایمازون پر کاروبار کر کے کئی پاکستانی لاکھوں کما رہے ہیں
لاہور – پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے تعلق رکھنے والے عبداللہ طارق اِن دنوں دنیا کی معروف ترین ای کامرس ویب سائٹ ’ایمازون‘ میں بطور ’سیلر اور سروس پرووائڈر‘ کام کر رہے ہیں عبداللہ طارق کہتے ہیں ”انجینیئرنگ کرنے کے بعد ایک دوا ساز کمپنی میں ملازمت…