یہ مرد (افسانہ)
کسی قسم کے احساس کے بغیر گوبند نے چپ چاپ لکشمی کی چارپائی کے اردگرد پردے لگا دئیے، پردے۔۔۔ جو لکڑی کے فریم میں سفید کپڑا لگا کر بنائے گئے تھے اور حسبِ خواہش کھولے یا بند کیے جا سکتے تھے۔ تب مس سلطانہ اور بکیٹی تیز تیز چلتی ہوئی آئیں اور ان کے بعد…
امن کا طالب (افسانہ)
(اونچے اونچے محلوں کی دلفریبی میں بدامنی کو مت ڈھونڈ! ان تنگ و تاریک گلیوں میں جا، جنہیں بھوک، اور مفلوک الحالی نے اپنا مسکن بنا رکھا ہے۔) سیاہ لبادے والا، بات بات کی آہٹ لیتا ہوا شہر کی گلیوں میں گھوم رہا تھا۔ اجین کے اونچے مکان آدھی رات کے سناٹے میں…
کاکڑاں کا تَیلی
’’اڑھائی روپے!‘‘ مولو نے طنز سے سر ہلا کر اپنی بیوی کی طرف دیکھا، ان نگاہوں سے جو گویا کہہ رہی تھیں کہ کم بخت تانگے والے کی عقل شاید گھاس چرنے چلی گئی ہے۔ ابھی مشکل سے آٹھ ساڑھے آٹھ کا وقت ہوگا، لیکن دن پہاڑ سا نکل آیا تھا۔ سورج عین سر پر…
سندھ میں چوڑے پہننے کی دم توڑتی روایت۔۔ وجہ کیا ہے؟
سندھ ہمیشہ سے قدیم روایات اور ثقافتوں کا امین رہا ہے۔ یہاں آج بھی پرانے وقتوں کی روایات کسی نہ کسی طور پر زندہ ہیں اس کی ایک مثال موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ سے ملنے والے ایک عورت کے مجسمے کے بازوؤں میں پہنے ہوئے منفرد چوڑے ہیں یہ چوڑے آج بھی صوبے…
گھوڑے پر بیٹھ کر سمندر میں کیکڑوں کے شکار کی پانچ سو سالہ قدیم روایت
بیلجیم کے شمالی ساحل پر گھوڑے پر سوار ہو کر کیکڑے پکڑنا ایک نایاب پیشہ ہے اور اسے ابھی کچھ عرصے پہلے تک صرف مرد ہی اپنایا کرتے تھے لیکن نیلے بیکارٹ بیلجیم میں پہلی گھڑ سوار خاتون ماہی گیر ہیں، جنہوں نے یہ پیشہ اختیار کیا ہے بیکارٹ کا اس پیشے کو اختیار…