گُگھر کی قیمتی رال، ماحول دشمنوں کے منہ سے بہتی لالچ کی رال اور عالمی تحفظ کی کہانی
کارونجھر اور کھیرتھر کے پتھریلے دامن میں اگنے والی ایک خاموش، کانٹوں بھری جھاڑی، گُگھر یا گگرال آخرکار دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ وہ پودا جس کی رال صدیوں سے حکما، ویدوں اور دوا سازوں کے لیے خزانے سے کم نہیں تھی، اب عالمی قانون کے حصار میں آ چکا ہے۔…
ایک قدیم غذا کی نئی دریافت، اونٹنی کا دودھ: غذائیت، تحقیق اور مستقبل کے امکانات
صدیوں سے، صحراؤں میں بسنے والے قبائل اونٹنی کے دودھ کو بطور غذا اور دوا استعمال کرتے آ رہے ہیں۔ عرب بدو اسے ’سفید سونا‘ کہتے ہیں، جبکہ افریقہ اور جنوبی ایشیا کے کئی علاقوں میں اسے جسمانی قوت بڑھانے اور بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے، مگر جدید…
عالمی سطح پر روایتی ادویات سے علاج کا بڑھتا رجحان، وجہ کیا ہے؟
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ روایتی ادویات لوگوں کی صحت اور بہبود میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں اور انہیں جدید ادویات کی تقویت کے طور پر دیکھنے اور قومی صحت کے نظاموں میں ضم کرنے کی ضرورت ہے واضح رہے کہ اس بارے میں 17 اور 18 اگست کو بھارت کی…