اینکر عمران ریاض کو چکوال عدالت میں پیشی کے بعد سنگین غداری کے مقدمے کی تفتیش کے لیے لاہور لے جایا جائے گا
عدالتی تاریخ کے ”تاریخ پر تاریخ“ کے بعد اینکر عمران ریاض کے حوالے سے ملک میں اس وقت ”عدالت پر عدالت“ کا معاملہ چل رہا ہے اینکر عمران ریاض خان کے وکیل عبدالقدیر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ ان کے موکل کو کل (جمعہ) چکوال کی مقامی عدالت میں پیش کرنے کے بعد راہدری…