پشاور: معذوری کا علاج کرنے والے ایک ایسے مرکزِ صحت کی کہانی، جہاں پرانے مریض نئے آنے والوں کا ‘علاج‘ کرتے ہیں
یہ 11 اکتوبر 2010 کی بات ہے، جب پشاور سے اسلام آباد جاتے ہوئے موٹروے پر انجنیئر عرفان کی کار کا ٹائر پھٹنے کے نتیجے میں ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس میں ان کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹی اور وہ وہیل چیئر پر منتقل ہو گئے حادثے کے فوراً بعد انہیں شدید…