قبائلی اضلاع کے لاپتہ افراد گھروں کو لوٹنے لگے۔۔
صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سالوں سے لاپتہ افراد جولائی کے شروع سے گھروں کو لوٹنا شروع ہو گئے ہیں اب تک باجوڑ، مہمند اور شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے بارہ سے زائد افراد اپنے گھروں کو پہنچ چکے ہیں۔ جو پانچ سے گیارہ سال کے عرصے تک لاپتہ رہے…