گولڈن ایپل اور ٹرائے کی جنگ
اولمپین دیوتاؤں کے صدر مقام اولمپیا میں جشن کا سماں تھا۔ مرمیڈنز Myrmidons کے فانی بادشاہ پیلیوس Peleus اور سمندر کی دیوی تھیٹس Thetis کی شادی کی خوشی میں زیوس نے ایک شاندار ضیافت کا بندوبست کیا تھا، کیونکہ یہ ضیافت سب سے طاقتور دیوتا زیوس کی جانب سے…