چینی صدر اور کینیڈا کے وزیراعظم کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ۔۔ معاملہ کیا ہے؟
چینی صدر کی غیر معمولی تکرار کو کینیڈین میڈیا نے کیمرے میں قید کیا، جو دونوں ملکوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا مظہر ہے چینی صدر شی جن پنگ نے 16 نومبر بدھ کے روز بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اس بات کے لیے…