کیداری کی ماں (انڈین ادب سے منتخب کہانی
تمہید: حال ہی میں جب میں نے اخباروں میں ‘امامی اپالم’ (خالا کے پاپڑ) کا اشتہار دیکھا تو حیران سا رہ گیا کیونکہ مجھے بھاگیرتی امامی یاد آ گئی تھیں۔ جب مجھے ان کے دلارے بیٹے اور اپنے بہترین دوست کیداری کی بے وقت موت کا خیال آیا تو میرے بدن میں بے چینی کی…
انتقامِ اسیر
آج سے آٹھ سال قبل پیرس کے خوبصورت شہر میں ایک غریب مزدور رہتا تھا، اپنے علاوہ اسے دو پیٹ اور پالنے پڑتے۔۔۔۔۔۔ اس کی مالکہ یعنی بیوی اور ننھا سا بچہ۔ میں ناظرین کی خدمت میں حقیقت بیان کر رہا ہوں، جس میں کسی قسم کے تصنع کو دخل نہیں۔ جو کچھ بھی ہے،…
اور جب 96 کے ورلڈکپ میں کینیا سے اپ سیٹ شکست پر برائن لارا پر نسلی تعصب کا الزام لگا۔۔
ان دنوں بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کا دور دورہ ہے اور ہر محفل میں اس کا چرچا ہو رہا ہے۔ خاص طور پر جب نسبتاً کسی کمزور ٹیم کے ہاتھوں کسی مضبوط اور تجربہ کار ٹیم کو اپ سیٹ شکست ملتی ہے، تو اس پر خوب لے دے ہوتی ہے سنہ 2023…
صرف ایک چھوٹا سا پتّھر (نارویجین ادب سے منتخب افسانہ)
اتوار کی سہ پہر کو وہ دونوں اکثر سڑک کے کنارے کنارے چہل قدمی کرتے دیکھے جاتے تھے۔ وہ ابھرے گالوں اور چھوٹی ناک والی، چھوٹے قد کی فربہ جسم لڑکی تھی۔ وہ دبلا پتلا اور محنتی لڑکا تھا۔دونوں خاموشی سے ایک دوسرے پر اعتماد کے جذبہ میں سرشار چلتے جاتے، چلتے چلے…
غیر معمولی یادداشت والا شخص (سوئس ادب سے منتخب افسانہ)
میں ایک شخص کو جانتا تھا، جسے سارا ٹائم ٹیبل زبانی یاد تھا۔ کیونکہ واحد شے جو اس کی خوشی کا سبب تھی، وہ ریل گاڑی تھی۔ وہ اپنا وقت ریلوے اسٹیشن پر گاڑیوں کو آتے اور جاتے ہوئے دیکھنے میں گزارا کرتا تھا۔ وہ حیرت بھری نظروں سے ڈبوں، انجنوں کی طاقت اور پہیوں…