اگر کبھی کششِ ثقل ایک سیکنڈ کے لیے رُک جائے تو؟
دنیا میں کچھ سوالات محض خیالات نہیں ہوتے، وہ تصور کی سرحدوں کو چھو کر انسان کی عقل کو چیلنج کر دیتے ہیں۔ ”اگر کبھی کششِ ثقل ایک سیکنڈ کے لیے رُک جائے تو کیا ہوگا؟“ ایسا ہی ایک سوال ہے۔ سننے میں دلچسپ مگر معنی میں لرزہ خیز۔ یقیناً، ایک سیکنڈ کچھ نہیں…
وہ پانچ شہر جو کبھی آباد تھے مگر اب انہیں دیکھنے کے لیے زیر آب جانا پڑتا ہے..
کراچی – چند حالیہ رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سنہ 2050ع تک بھارت کے اہم شہر ممبئی اور کولکتہ موسمیاتی تبدیلی اور سمندر کی بڑھتی سطح کے باعث پانی میں ڈوب جائیں گے جبکہ ماہرین نے یہی خدشہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں بھی ظاہر کیا…
سونامی کیوں آتا ہے اور اتنا خطرناک کیوں ہوتا ہے؟
15 جنوری 2022 کو بحرالکاہل کے وسط میں واقع چھوٹے سے ملک ٹونگا میں ’ہنگا ٹونگا-ہنگا ہاپائی‘ (Hunga Tonga-Hunga Ha’apai) نامی آتش فشاں پھٹ پڑا، جس سے بحرالکاہل کے بڑے حصے میں قریب و دور تک سونامی کی خطرناک لہروں نے ہلہ بول دیا جیسے ہی آتش فشاں پھٹنے کی خبر…
گوادر میں زلزلہ، مکران میں سونامی کا خدشہ
گوادر – صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے ضلع گوادر اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جبکہ محکمۂ موسمیات کی جانب سے مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے اور سونامی کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گوادر میں…
گلوبل وارمنگ سے متاثرہ کراچی کی ساحلی پٹی
‘میری عمر 70 سال ہے۔ ہمارے باپ دادا اور ان کے آباؤ اجداد بھی یہیں رہتے تھے۔ ہم بچپن سے تمر کو کٹتا دیکھتے آرہے ہیں لیکن گزشتہ برسوں میں زمین پر قبضے کی دوڑ اور تمر کی بے رحم کٹائی نے ہمارے ماحولیاتی نظام کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ روزگار ٹھپ ہوکر رہ…