دو کوڑی کی عورت (تیونسی ادب سے منتخب افسانہ)
اس نے جب مجھے پہلی بار دیکھا، توصیفی نظروں سے دیکھا۔ اس نے کہا کہ میں خوش طبع اور دل کش ہوں۔ جب وہ مجھ سے ہم کلام ہوا تو کہنے لگا کہ میں ترغیب دلانے والی اور کمال کی عورت ہوں۔ جب اس نے میرا بوسہ لینے کے لیے اپنے ہاتھوں کو میرے شانوں…