تربت لانگ مارچ: ’وہ یقینی طور پر بہت زیادہ توقعات کے ساتھ نہیں آئے تھے!‘
بلوچستان کے معاملے کے علاوہ کوئی مسئلہ ایسا نہیں ہے جو پاکستان میں کسی کی سیاسی پوزیشن کو واضح کرتا ہو۔ گزشتہ بدھ کی رات یہ بات اس وقت مزید واضح ہوئی جب تربت سے اسلام آباد جانے والے پُرامن، غیر مسلح مظاہرین کے ایک قافلے کو وفاقی دارالحکومت میں داخلے سے…
تربت: بالاچ بخش ’قتل‘ کیس، سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ
بلوچستان کے علاقے تربت میں حراست کے دوران بالاچ مولا بخش کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایس ایچ او اور دیگر عملے کے خلاف ہفتے کو مقدمہ درج کیا گیا ہے سی ٹی ڈی تربت کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر…
بلوچستان کی باہمت رضیہ بی بی اور ماسی زینی
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں رضیہ بی بی سے ان کے شوہر نے تین سو روپے چھین لیے۔ ان کے شوہر کو بلیدہ کے کئی دیگر مردوں کی طرح نشے کی لت لگی ہوئی تھی کپڑے سی کر گھر بار چلانے والی رضیہ بی بی کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔…