تربت لانگ مارچ: ’وہ یقینی طور پر بہت زیادہ توقعات کے ساتھ نہیں آئے تھے!‘
بلوچستان کے معاملے کے علاوہ کوئی مسئلہ ایسا نہیں ہے جو پاکستان میں کسی کی سیاسی پوزیشن کو واضح کرتا ہو۔ گزشتہ بدھ کی رات یہ بات اس وقت مزید واضح ہوئی جب تربت سے اسلام آباد جانے والے پُرامن، غیر مسلح مظاہرین کے ایک قافلے کو وفاقی دارالحکومت میں داخلے سے…
تربت: بالاچ بخش ’قتل‘ کیس، سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ
بلوچستان کے علاقے تربت میں حراست کے دوران بالاچ مولا بخش کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایس ایچ او اور دیگر عملے کے خلاف ہفتے کو مقدمہ درج کیا گیا ہے سی ٹی ڈی تربت کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر…
گمشدہ بیبگر کی بازیابی کے لیے بھرپور جدوجہد کرنے والا سالم لاپتہ!
”صبح چار بجے وردی اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار سالم بلوچ کے گھر میں داخل ہوئے۔ پہلے انہوں نے گھر کی تلاشی لی۔ اس کے بعد وہ سالم کو اٹھا کر لے گئے۔۔ گھر والوں کے پوچھنے پر اہلکاروں نے کہا وہ پوچھ گچھ کے لیے لے کر جا رہے ہیں، پوچھ گچھ کے…
تربت: لاہور میں ٹم ہارٹنز کا کافی شاپ بمقابلہ تربت کا کتب میلہ
حال ہی میں جب سوشل ٹائم لائنز یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ لاہور میں غیر ملکی برانڈ کے ایک کافی شاپ نے افتتاح کے روز ہی سب سے زیادہ سیل کا رکارڈ قائم کر لیا ایک اور در حیرت اس وقت وا ہوا، جب یہ سننا پڑے کہ ’نئی کافی شاپ کے سامنے…