اور جب ایک ماں اپنے دس دن کے بچے کے ساتھ ملبے کے پہاڑ تلے چار دن تک دفن رہی۔۔۔
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کو آئے ایک ہفتہ گزر گیا ہے۔ اس زلزلے میں جہاں تینتیس ہزار افراد کی اندوہناک اموات نے دنیا بھر میں اداسی کی کیفیت کو جنم دیا ہے، وہیں اس اداسی اور مایوسی کے لمحات میں چند ایسے واقعات بھی سامنے آئے ہیں، جو کسی معجزے سے کم…