زلزلے میں گمشدہ لڑکے کی المناک کہانی، جو اٹھارہ سال بعد بھی اپنے خاندان کو تلاش کر رہا ہے۔۔
اکتوبر 2005 کے زلزلے میں زخمی ہونے والا اٹھارہ سال بعد اپنے ورثا کی تلاش میں بالاکوٹ لوٹ آیا تو ایک شخص نے بتایا کہ سانحے میں ان کا اسی نام اور عمر کا بیٹا گم ہوا تھا، جس کے بعد دونوں کی جانب سے ڈی این اے ٹیسٹ کرنے پر اتفاق ہوا ہے اعجاز…
پانچ دن سے زیادہ ملبے تلے دبے رہنے کے باوجود زندہ بچنے والی شیر خوار بچی دو ماہ بعد ماں سے بھی مل گئی
معمول سے ہٹ کر واقعات کا وقوع پذیر ہونا ہمیشہ حیرت زدہ کر دینے والا ہوتا ہے۔ کچھ واقعات ہمیں اللہ رب العزت کی قدرتِ کاملہ پر یقین دلانے کے لیے کافی ہوتے ہیں۔ ہم ایسا کچھ ہوتا دیکھتے ہیں، جس پر یقین کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود وہ حقیقت ہی ہوتی…
اور جب ایک ماں اپنے دس دن کے بچے کے ساتھ ملبے کے پہاڑ تلے چار دن تک دفن رہی۔۔۔
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کو آئے ایک ہفتہ گزر گیا ہے۔ اس زلزلے میں جہاں تینتیس ہزار افراد کی اندوہناک اموات نے دنیا بھر میں اداسی کی کیفیت کو جنم دیا ہے، وہیں اس اداسی اور مایوسی کے لمحات میں چند ایسے واقعات بھی سامنے آئے ہیں، جو کسی معجزے سے کم…
”پہلے میرے بچوں کو بچاؤ“ زلزلے کے پانچ روز بعد ایک پورا ترک خاندان زندہ بچا لیا گیا
ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد مقامی اور دنیا بھر سے متاثرین کی امداد کے لیے پہنچنے والی امدادی ٹیمیں اس قدرتی آفت کے پانچ روز بعد بھی ملبے تلے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں ہیں۔ ان کی کوششوں سے اب تک معجزاتی طور پر بچ جانے جانے والوں…