امّاں! تُو مر جا۔۔ (ترک ادب سے منتخب افسانہ)
رات خاصی گزر چکی تھی مگر وہ ابھی تک جاگ رہا تھا۔ کمرے میں اندھیرا تھا لیکن وہ آنکھیں کھولے اپنی ماں کے بارے میں سوچ رہا تھا، جو کسی گاؤں میں نہیں بازو والے کمرے میں سو رہی تھی۔ نیند میں بچوں کی بڑبڑاہٹ اور بیوی کی روح سے اٹھتی غلیظ ہوا میں سانس…