ہزاروں افراد غیر قانونی آن لائن لون کمپنیوں کے چنگل میں پھنس گئے!
گزشتہ دنوں راولپنڈی میں ایک شخص کی مبینہ طور پر آن لائن لون کمپنی سے قرض کی وجہ سے خود کشی کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد میں دو کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپہ مار کر کمپیوٹرز اور دیگر مواد قبضے میں لیا ہے پاکستان میں کئی آن لائن لون…