عوامی طاقت اِستبداد کو شکست دیتی ہے
تاریخ میں بادشاہوں، آمروں اور مذہبی حکومتوں کا یہ رویّہ رہا ہے کہ اپنے مخالفین کو سخت اورعبرت ناک سزائیں دیں تا کہ کسی کو اُن کے خلاف بغاوت کرنے یا سازش کرنے کی جرأت نہ ہو۔ اِستبدادی حکومتوں کا یہ دستور رہا ہے کہ اپنی رعایا میں خوف اور دہشت پیدا کیے…