فیفا انڈر 17ورلڈکپ: جرمنی نے فرانس کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کر لیا
جرمنی نے فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کو شکست دے کر پہلی بار اس سطح پر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا جرمنی نے ہفتہ کو انڈونیشیا کے شہر جکارتا کے مناہان اسٹیڈیم میں انڈر 17 ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کو پنالٹیز پر 4-3 سے شکست دی،…