بھوئی گاڑ، ٹیکسلا کا راجا نور محمد نظامی
ٹیکسلا کئی بار جانا ہوا ہے اور وجہ وہاں کا میوزیم اور تاریخی مقامات تھے۔ دھرم راجیکا اسٹوپا کمپلیکس ہو یا جولیاں بدھسٹ خانقاہ جہاں چوتھی صدی عیسوی میں چین سے مشہور زائر فاہیان نے آکر کچھ دن گزارے تھے۔ یہ بدھ ازم کا قدیمی شہر رہا ہے جہاں کے دارالعلوم میں…