’انڈیا کا سندھ‘ : الہاس نگر انڈیا کا ’ڈوپلیکیٹ دارالحکومت‘ کیسے بنا؟
سنہ 1947ع میں تقسیم ہند کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال نے انڈیا اور پاکستان دونوں کے لیے آزادی کی خوشی کو گہنا دیا تھا۔ کھینچی گئی سرحدوں کے دونوں جانب نئی نئی وجود میں آنے والی ریاستیں مذہبی فسادات سے شدید متاثر تھیں۔ پنجاب اور مغربی بنگال میں بسنے…