عمرکوٹ کا تاریخی قلعہ، جہاں مغلیہ دور کی قیمتی کتابیں موجود ہیں
سندھ کا شہر عمرکوٹ تاریخی اعتبار سے مشہور ہے۔ یہاں پر موجود قلعہ مختلف شاہی حکومتوں کا مرکز رہا ہے۔ مغل حکومت دور کے تیسرے بادشاہ جلال الدین اکبر کی پیدائش بھی یہیں ہوئی تھی تاریخی قلعے میں دور اکبری سے وابستہ بہت سی چیزیں رکھی گئی ہیں، جس میں مغل دور…
عمر کوٹ کے بھرت کمار، جو کتابیں عطیہ کرنے کے رجحان کو فروغ دے رہے ہیں
اس عہد کا ایک حقیقی بڑا المیہ یہ ہے کہ کتب پیچھے رہ گئی ہیں۔ کتب بینی کا رجحان روز بروز کمزور تر ہوتا جا رہا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کی بے مثال پیشرفت نے عام آدمی کو کتاب سے دور کردیا ہے۔ کتاب سے دوستی انسان کی سرشت کا حصہ تھی مگر یہ…
عزم و ہمت کی داستان: ہاتھ پاؤں سے محروم عمر کوٹ کے علی نواز سومرو
علی نواز سومرو کا تعلق سندھ کے پسماندہ ضلع عمر کوٹ سے ہے، وہ دونوں ہاتھ اور پاؤں سے محروم ہیں علی نواز سومرو اس وقت اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف سوشیالوجی میں زیر تعلیم ہیں ان کا عزم ہے کہ وہ اپنے جیسے لوگوں کے لیے کچھ کریں…
آسو کوہلی کے اسکول سے پھر سامان چوری
پولیو کے مرض میں مبتلا اور ایک غریب کسان کی بیٹی آسو کوہلی نے 2014ع میں صرف تین بچوں کو اپنی جھونپڑی میں فرش پر بٹھا کر اپنے اسکول کا آغاز کیا تھا آسو کوہلی نے اپنے آبائی ضلع عمرکوٹ میں یہ اسکول وسائل سے محروم غریب بچوں کے لیے قائم کیا تھا۔ انہوں نے…
عمرکوٹ: پاکستان کا واحد ہندو اکثریتی ضلع, جہاں محرومیوں کے ڈیرے ہیں
’الیکشن کے وقت آتے ہیں کہتے ہیں چلو بابا چلو ووٹ دینے چلو، اس کے بعد انگوٹھا لگوا کر انگوٹھا دکھا دیتے ہیں، جس گاڑی میں گھر سے لے جاتے ہیں بعض اوقات وہ گاڑی بھی گھر واپسی کے لیے دستیاب نہیں ہوتی۔‘ 70 سالہ ونی اوڈ عمرکوٹ کے گوٹھ رامجی اوڈ میں رہتی ہیں…