مرغیوں کی وجہ سے دریافت ہونے والا تُرکی کا زیرِ زمین قدیم شہر، جو بیس ہزار لوگوں کو پناہ دے سکتا ہے!
جب میں کاپاڈوشیہ کی ‘وادی محبت’ سے گزر رہا تھا تو شدید طوفانی ہواؤں نے گرد و غبار سے پورے ماحول کو آلودہ کردیا تھا۔ گلابی اور پیلے رنگ کی پہاڑیوں نے زمین کے اس وسیع حصے کی وادیوں کو گہرے سرخ رنگ میں بدل کر مزید حسِین و رنگین بنادیا تھا، اور…