ابراہیم بھولو: کراچی انڈر ورلڈ کا وہ ’قصاب‘ جس کا نیٹ ورک افریقہ اور مشرق وسطی تک پھیلا
بندوق کی نال میرے چہرے سے بالشت بھر دور تھی۔ دوسری جانب غصیلی، بے رحم اور سفاک آنکھیں تھیں، میرا دل جیسے سینے سے نکل کر حلق میں دھک دھک کر رہا تھا اور دماغ صرف یہ سوچ رہا تھا کہ یہ گولی تو نہیں چلا دے گا؟ یہ حاجی ابراہیم بھولو سے میری پہلی…
شعیب خان: کراچی انڈر ورلڈ کا وہ کردار جس کے دبئی تک پھیلے ’جوئے کے نیٹ ورک‘ پر ہاتھ ڈالنے کے لیے گورنر کو آرمی چیف تک جانا پڑا
گولی لگتے ہی گردن سے خون کا فوّارہ اُبَل پڑا۔ حلق میں بھر جانے والے خون نے سب انسپیکٹر غلام دستگیر کو دوسری سانس لینے تک کا موقع نہیں دیا۔ حملہ تھا ہی اتنا شدید کہ شعیب خان کی حفاظت پر مامور چار پولیس اہلکاروں میں سے کوئی بھی زندہ نہ بچ سکا اور اب…
’گاڈ فادر‘ وہ فلم جس کی نقل مافیا نے کرنا شروع کر دی
کراچی – کہتے ہیں کہ ہمالیہ پہاڑ آہستگی سے بلند تر ہوتا چلا جا رہا ہے اور ہر سال اس کی اونچائی میں چند انچ کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ کچھ ایسا ہی حال فلم ’دا گاڈ فادر‘ کا ہے کہ ریلیز کے پچاس برس پورے ہونے کے بعد بھی اس کا قد مسلسل بڑھ…
انڈر ورلڈ اور کرائے کے قاتل: لاہور میں جرم کی دنیا کیسے چلتی ہے؟
لاہور – یہ 24 جنوری 2022 کی بات ہے، جب حسنین شاہ حسب معمول دوپہر بارہ بجے کے قریب اٹھے اور اپنی اہلیہ مہوش کو کہا کہ وہ پانی گرم کر دیں تاکہ وہ ناشتے کے بعد اپنے بال دھو سکیں۔ تھوڑی ہی دیر میں ناشتہ تیار ہو گیا، جسے کرتے ہی حسنین نے بال…