یو این جی اے نے روس کو کونسل برائے انسانی حقوق سے معطل کردیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے روس کو انسانی حقوق کی کونسل سے ان الزامات کے بعد معطل کر دیا کہ روسی فوجیوں نے یوکرین میں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیاں کی ہیں ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 93 ووٹ آئے…