خون کا کاروبار: عالمی اسلحہ سازی کی صنعت کے بارے میں 5 ہولناک حقائق
فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت انسانی تاریخ کی ایک بڑی تباہی ہے، جس میں صرف پہلے مہینے میں دس ہزار سے زائد جانیں ضائع ہو گئیں۔ لیکن جب دنیا سوگ منا رہی ہے، اسلحہ سازی کی صنعت کے مالی کھاتے منافع سے بھرتے جا رہے ہیں۔ جنگ کے آغاز کے چند ہی دنوں میں بڑے…
چینی لہسن امریکا کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ کیوں قرار دی جا رہی ہے؟
امریکی سینیٹر رک اسکاٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین سے منگوایا جانے والا لہسن امریکا کے لیے نہ صرف صحت اور معیشت بلکہ قومی سلامتی کے لیے بھی خطرہ ہے، مذکورہ معاملے پر تحقیقات کی جانی چاہئیں سینیٹر راک اسکاٹ نے اس بات پر سخت تشویش کا اظہار کیا کہ امریکا میں…
برطانیہ کا کیئر ویزا فراڈ، جس کا نشانہ سینکڑوں پاکستانی بنے
فرزانہ خان (فرضی نام) کا تعلق ضلع جہلم سے ہے۔ وہ گذشتہ چھ ماہ سے برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں اپنے خاوند کے ساتھ دھکے کھا رہی ہیں۔ ان کے پاس روزگار ہے اور نہ ہی سر چھپانے کی جگہ، گزر اوقات کے لیے وہ مختلف خیراتی اداروں کی محتاج ہو کر رہ گئی…
سیکیورٹی ادارے اور خفیہ ایجنسیاں بلوچ طلبہ کو لاپتا کرنے میں ملوث ہیں: عدالتی کمیشن کی رپورٹ
پاکستان میں مختلف تعلیمی اداروں سے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں اور دیگر الزامات پر قائم کردہ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سیکیورٹی ایجنسیوں کی طرف سے تردید کے باوجود اس بات کے زبانی اور تحریری شواہد موجود ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور خفیہ…