کیا آپ بھی کوئی چیز رکھ کر بھول جاتے ہیں۔۔ اس سے چھٹکارا کیسے پائیں؟
کوئی چیز کہیں رکھ کر بھول جانے کی عادت یقیناً ہماری زندگی میں کئی مشکلات کا باعث بنتی ہے اور اس کی وجہ سے کئی پریشانیاں بھی جنم لیتی ہیں۔۔ ضروری نہیں کہ اس کا تعلق ہماری عمر یا ذہنی کمزوری سے ہو اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم اپنی یادداشت کمزور ہونے کی…
رائے عامہ برائے فروخت
اب تک تو ہم یہ سنتے آئے تھے کہ دنیا بھر میں ایسے نجی ادارے اور ماہرین موجود ہیں، جو آپ کی وضع قطع نکھار کو عوام الناس کے لیے پُرکشش بنا سکتے ہیں، مجرب مشقیں کروا کے آپ کی شخصیت کو پراعتماد بنا سکتے ہیں تاکہ آپ سیاست و تجارت و فیصلہ سازی سمیت…
دنیا کے معمر ترین منتخب صدور کن ملکوں میں ہیں؟
امریکی صدر جو بائیڈن نے، جن کی عمر اَسی برس ہو گئی ہے، گزشتہ ہفتے اپنے عہدے کی دوسری مدت کے لیے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ صرف بائیڈن ہی دنیا کے معمرترین منتخب حکمران نہیں ہیں، بلکہ دنیا کے کئی دوسرے حصوں میں بھی کئی منتخب معمر شخصیات…
خفیہ دستاویزات لیک کرنے والے امریکی فضائیہ اہلکار کی ڈرامائی گرفتاری!
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے ایجنٹوں نے جمعرات کو امریکی فضائیہ کے نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے، جن پر شبہ ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ سمیت امریکی حکومت کی حساس دستاویزات کو عام کرنے میں…
دنیا سماجی تحفظ سے محروم بچوں کی آماجگاہ بن گئی۔۔
بچوں کے حقوق اور مزدوری پر کام کرنے والے اقوام متحدہ کے دو ذیلی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ سماجی تحفظ تک رسائی سے محروم بچوں کی تعداد میں سالانہ اضافہ ہو رہا ہے، جس سے وہ غربت، بھوک اور امتیازی سلوک کے خطرے سے دوچار ہیں ایک نئی رپورٹ میں انٹرنیشنل لیبر…
فرانسیسی میگزین کا انسانیت دشمن رویہ، ترکیہ زلزلے پر طنزیہ کارٹون چھاپ دیا
اسلاموفوبیا میں مبتلا اور ہمیشہ مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ توہین آمیز طریقے سے کھلواڑ کرنے والے فرانسیسی میگزین ’چارلی ہیبڈو‘ اس بار اس حد تک گر گیا کہ اس نے ترکیہ میں آنے والے زلزلے کی تباہی کا مذاق تک اڑا دیا ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے جس…
پیپلز پارٹی ایک بار پھر حکومت میں لیکن بے نظیر قتل کا مقدمہ پندرہ برس بعد بھی زیر التوا!
27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ میں جلسے کے بعد پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو قتل کر دیا گیا۔ ان کے قتل کے بعد ملک میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنی اور اس وقت بھی پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہے مگر اس واقعے کے پندرہ برس بعد بھی ملوث ملزمان ضمانت…