نظامِ شمسی کا سب سے دُور ’چھوٹا سیارہ‘ دریافت
سائنسدانوں نے نظامِ شمسی کا سب سے دُور ’چھوٹا سیارہ‘ دریافت کیا ہے، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک چھوٹا سیارہPlanetoid ہے جس کا قطر صرف 400 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ سورج سے اس کا موجودہ فاصلہ تقریباً 20 ارب کلومیٹر، یعنی زمین کے مقابلے میں 132 گنا زیادہ…