میں نے طلبہ کو نمبرز دینا بند کیوں کر دیے!
کالج میں انگریزی پڑھاتے ہوئے مجھے تیس سال سے زائد وقت ہو چکا ہے۔ چار سال قبل میں نے طلبہ کے تحریری کام پر گریڈ دینا ترک کر دیا، جس سے میرے سکھانے اور ان کے سیکھنے کا عمل بدل کر رہ گیا۔ مجھے بس ایک چیز کا افسوس ہے کہ ایسا کرنے میں اتنی…
کیا گوادر یونیورسٹی کے قیام کا خواب پورا ہوگا؟؟؟
اس وقت گوادر کے نوجوانوں کی جانب سے گوادر یونیورسٹی کے قیام کے لئے سوشل میڈیا کے تمام ذرائع پر #GwadarNeedsUniversity کی ہیشٹیگ کی کمپین جاری ہے۔ بالخصوص سماجی رابطہ کی سب سے موثر ترین ویب سائیٹ ٹویٹر پر یہ کمپین زوروں پر ہے۔ اس کے علاوہ گوادر یونیورسٹی…
شاہ ﻟﻄﯿﻒ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ، ﺧﺎﺗﻮﻥ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮐﺎ ﮈﭘﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﭘﺮ جنسی ہراسانی ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ
ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﻄﯿﻒ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ خیرپور ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺳﺎﺋﺮﮦ ﭼﺎﻧﮉﯾﻮ ﻧﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ عائد کیا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﮈپاﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺫﻭﺍﻟﻔﻘﺎﺭ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﺳﺖ ﺩﺭﺍﺯﯼ ﮐﯽ۔ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺑﯿﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ…
ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻭﯼ ﺳﯽ کے عہدے کے لیے ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ
ﺷﮩﯿﺪ ﷲ ﺑﺨﺶ ﺳﻮﻣﺮﻭ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍٓﻑ ﺍٓﺭﭦ، ﮈﯾﺰﺍﺋﻦ ﺍﯾﻨﮉ ﮨﯿﺮیٹیج ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺟﺎﻣﻌﮧ بن ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﮐﺎ ﺍﺷﺘﮩﺎﺭ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﯾﮏ بھی ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﻧﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ،حتیٰ ﮐﮧ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﻣﻘﺎﻡ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺧﺎﻥ ﺷﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻭﯼ ﺳﯽ ﮐﮯ…