اپنے دکھ مجھے دے دو(افسانہ)
شادی کی رات بالکل وہ نہ ہوا، جو مدن نے سوچا تھا۔ جب چکلی بھابی نے پُھسلا کر مدن کو بیچ والے کمرے میں دھکیل دیا تو اندو سامنے شالوں میں لپٹی اندھیرے کا بھاگ بنی جا رہی تھی۔ باہر چکلی بھابی اور دریا آباد والی پھوپھی اور دوسری عورتوں کی ہنسی، رات کے خاموش…
آخری گجرا
اور پھر ہماری شادی ہو گئی۔ رضیہ میرے خوابوں کی شہزادی تھی۔ میں کیا اور میرے خواب کیا۔۔ لیکن خواب تو سبھی کے ہوتے ہیں اور خوابوں کی شہزادیاں بھی۔ میرے پاس تھا کیا اسے دینے کو؟ پھر بھی وہ خوش تھی کہ جو کچھ چھوڑ کر آ رہی تھی، وہ بھی کسی کو شہزادی…
تین م کی کہانی
تمہاری پہلی چیخ مانو میری زندگی کی تجدید تھی. تمہارا سارا پہلا پل مجھے یاد ہے. وہ تمہارا پہلا دانت ہو، پہلا قدم یا اسکول کا پہلا دن، سب ابھی بھی میری یادداشت میں جھلملاتے ہیں. اللہ تعالیٰ نے اولاد بھی کیا چیز بنائی ہے. اولاد تو انسان کو اپنا آپ ہی بھلا…
بخت گزیدہ (افسانہ)
ایک لات نے مجھے منجی سے نیچے ہی نہیں گرایا بلکہ سوہنے خوابوں کی دنیا سے کریہہ حقیقتوں کی دنیا میں لا پھینکا. میں جلدی سے اپنی پیٹھ سہلاتا اور لنگڑاتا ہوا اپنی بوری اٹھا کر گھر سے بھاگ نکلا. روٹی تو ویسے بھی ملنی نہیں تھی، کیا فائدہ تھا خالی پیٹ…
میرے انکل جولز (فرانسیسی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک سفید داڑھی والے بوڑھے شخص نے ہم سے خیرات مانگی ۔ میرے دوست جوزف ڈاورینچ نے اسے پانچ فرانکس دیے ۔ مجھے حیران ہوتے دیکھ کر کہنے لگا ”اس بوڑھے غریب کو دیکھ کر مجھے ایک کہانی یاد آ گئی ، جسے میں کبھی نہیں بھول سکتا.. تمہیں میں وہ کہانی سناتا ہوں..“ “میرے…
ادائے قرض (انگریزی ادب سے منتخب افسانہ)
چُولی کچھ عجیب سی ہستی تھی اور سب کو اس کا اعتراف تھا۔ اس کی عمر بمشکل نو سال ہوگی، لیکن باتوں میں بڑے بڑوں کے کان کاٹتا تھا۔ پڑھنے لکھنے کا بھی شوقین تھا، لیکن ان خصوصیات کے باوجود بستی کے لوگ اس کی طرف زیادہ توجہ نہ دیتے تھے۔ اس وقت جب چوپال…
وہ سرخ موٹر کار (کہانی)
عالیہ احمد کی یہ افسانوی کہانی ”زینت ہارون راشد رائٹنگ پرائز فار وومن“ میں مقابلے کے لیے لکھی گئی تھی، اور اس نے مقابلے میں اول نمبر حاصل کیا تھا. ”زینت ہارون راشد رائٹنگ پرائز فار وومن“ کا آغاز 2019ع میں کیا گیا تھا۔ اس کا مقصد ان خواتین کی حوصلہ…
اپنے مرنے کا دکھ (اردو ادب سے انتخاب)
”یار صادق! بڑے افسوس کے ساتھ تمہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ تمہارا انتقال پُر ملال ہوچکا ہے..“ فون پر صادق کا دوست منیر تھا ”کیا…!؟ تم کیا کہہ رہے ہو منیر…“ صادق جھنجھلا گیا۔ یہ شخص ہمیشہ فون پر ایسا ہی مذاق کرتا ہے ”یہ کہہ رہا ہوں کہ تمہارے گھر…