چٹھی ہندوستان سے انگلستان پہنچ کر ‘CHIT’ کیسے بن گئی؟
کیوں نہ آجائے مہکنے کا ہنر لفظوں کو، تیری چِٹھی جو کتابوں میں چُھپا رکھی ہے.. کتابوں میں چِٹھی چُھپانا، پھر اُسے چُھپ چُھپ کر پڑھنا عُشّاق کا پرانا مشغلہ ہے، مگر یار لوگ اب چِٹھی نہیں لکھتے ’واٹس اپ‘ کرتے ہیں کہ ’یہ خط لکھنا تو دقیانوس کی پیڑھی کا قصہ…