طالبان کا پاکستان پر امریکی ڈرونز کو افغان فضائی حدود میں داخلے کی اجازت دینے کا الزام
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق قائم مقام وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے کابل میں ایک نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ امریکی ڈرون پاکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری معلومات کے مطابق ڈرون پاکستان کے راستے افغانستان میں داخل…
’امریکہ نے الظواہری کو مارنے کے لیے چاقوؤں والا میزائل استعمال کیا‘
امریکہ نے اتوار کی صبح کی صبح چھ بج کر اٹھارہ منٹ پر کابل میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو مارنے کے لیے جو ہتھیار استعمال کیا، وہ کوئی عام میزائل نہیں تھا بلکہ اس کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا تھا امریکہ عموماً اپنے انسانی اہداف کو ہلاک کرنے کے…
القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کابل میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا نے ایک حملے میں القاعدہ کے سربراہ اور اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی ایمن الظواہری کو ہلاک کر دیا، یہ حملہ 2011 میں القاعدہ کی بنیاد رکھنے والے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد عسکریت پسند تنظیم کے لیے سب سے بڑا دھچکا…