امریکی طلبہ کا فلسطین کے حق میں زور پکڑتا احتجاج، اسرائیل پر معاشی دباؤ کا مطالبہ
امریکہ کی بیشتر بڑی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہرے دن بدن زور پکڑ رہے ہیں، جہاں طلبہ کا اہم مطالبہ ہے کہ یونیورسٹیاں فلسطینیوں کی نسل کشی میں اسرائیلی جارحیت کے لیے فنڈنگ فراہم کرنے والی کمپنیوں میں سے اپنے شیئرز ختم کریں۔…