جو بائیڈن افغان انخلا کے ساتھ امریکا کے عالمی کردار کے خاتمے کے بھی خواہاں
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ واپس آگیا ہے، تاہم ان کا افغانستان سے انخلا ظاہر کرتا ہے کہ امریکا معمول کے مطابق عالمی کردار میں واپس نہیں آئے گا تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جو…
امریکی صدر نے انخلا کو ذلت آمیز انخلا قرار دے دیتے ہوئے ذمہ داری افغان فوج پر ڈال دی
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی انخلا کو ذلت آمیز انخلا قرار دے دیتے ہوئے ذمہ داری افغان فوج پر ڈال دی، انہوں نے افغان جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئی نسل کو کسی جنگ میں جھونکنا نہیں چاہتے تفصیلات کے مطابق…
جانتے ہیں حملہ کس نے کیا، بدلہ لیں گے. امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن گزشتہ روز کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے حملے میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر آبدیدہ ہوگئے اور دہشت گردوں سے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر امریکی صدر جو بائیڈن نے خطاب…
افغان فوج لڑنا نہیں چاہتی تو امریکا کیا کرے، امریکی صدر
واشنگٹن : امریکے کے صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے اپنی فوجوں کے انخلا کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فوج لڑنا نہیں چاہتی تو اس میں امریکا کچھ نہیں کر سکتا، ہم نے انہیں ہتھیار اور بیس سال تک ہر طرح کی تربیت دی، افغان فوجیوں کی تنخواہیں تک ہم ادا کرتے…
امریکا افغانستان میں طالبان کی طوفانی پیش قدمی اور کنٹرول پر حیران
واشنگٹن : افغانستان میں طالبان کی طوفانی پیش قدمی اور تیزی سے کنٹرول حاصل کرنے پر امریکی صدر سمیت دیگر اعلیٰ عہدیدار اور تھنک ٹینکس حیران رہ گئے ہیں طالبان کے افغانستان پر انتہائی برق رفتاری سے کنٹرول نے امریکی صدر جو بائیڈن اور دیگر اعلیٰ امریکی حکام…