کیا آپ روحانی تجربات کی اہمیت، افادیت اور معنویت سے واقف ہیں؟
ماہر نفسیات ولیم جیمز کا خیال تھا کہ روحانی تجربات کا تعلق مذہبی عقیدت سے کم اور انسانی شخصیت سے زیادہ ہے اور ان تجربات میں انسان کا لاشعور ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ولیم جیمز کا انسانی لاشعور کا تصور سگمنڈ فرائڈ کے تصور سے مختلف تھا۔ فرائڈ لاشعور کو…