کھانسی کے شربت سے ازبکستان اور گیمبیا میں اموات: بھارت میں دواؤں کی صنعت پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟
ازبکستان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ 18 بچوں کی ہلاکت کا سبب بننے والی بھارتی دوا کے معاملے میں ابتدائی جانچ سے معلوم ہوتا ہے کہ زیر بحث شربت میں ایتھائیلین گلائیکول (ای جی) نامی زہریلا مادہ شامل ہے واضح رہے کہ ادویات کی صنعت میں اکثر پولی ایتھائیلین…
بھارتی دوائیں موت بانٹنے لگیں۔۔ کھانسی کی بھارتی دوا سے ازبکستان میں بھی اٹھارہ بچے ہلاک
ازبکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں اب تک کم از کم اٹھارہ بچے بھارت میں تیار کردہ کھانسی کی دوا پینے سے ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملکی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے بچوں نے ‘ڈوک-1میکس’ نامی کھانسی کا سیرپ استعمال کیا تھا، جسے ایک…