کراچی اور حیدرآباد میں کووڈ-19 کے بڑھتے کیسز: کیا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ پہلے سے موجود اینٹی باڈیز کو دھوکا دے رہے ہیں؟
پاکستان میں مسلسل دوسرے دن کورونا وائرس کے 400 سے زیادہ مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں سندھ کے دارالحکومت کراچی اور دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں کووڈ-19 کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے کراچی میں وائرس کی مثبت شرح 21.71 فیصد ریکارڈ کی گئی جو کہ ملک میں سب سے زیادہ ہے…