سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط73)
سندھو کہنے لگا، ”آؤ تمہیں ٹھٹہ ضلع کی ہالیجی جھیل کی سیر کراؤں۔ میرے کنارے بڑا تفریحی مقام اور مگر مچھوں کی آماجگاہ ہے۔ پاکستان کے آبی مقامات میں غالباً اس جھیل کا اونچا مقام ہے۔ مہمان پرندوں، نباتات کی بہتات اور قدرتی مناظر اس جھیل کو دوسری جھیلوں سے…